امان زرگر — مارچ 1، 2017 7:44 صبح
سرو و سیمول خوشنما خوش قد
تیری خوش قامتی پہ جاں واریں
امان زرگر — مارچ 1، 2017 8:03 صبح
محمد ریحان قریشی — مارچ 1، 2017 8:05 صبح
درست ہے مگر کوئی خاص بات نہیں۔
امان زرگر — مارچ 1، 2017 8:12 صبح
آپ ارباب نظر کے زیر نظر رہنے سے خاص بات بھی پیدا ہو جائے گی. ابھی تو عروض اور روانی مقصد حیات ہے.
درست ہے مگر کوئی خاص بات نہیں۔
امان زرگر — مارچ 1، 2017 10:00 صبح
تھوڑی تبدیلی کے ساتھ نئی لڑی میں غزل کی صورت پیش خدمت کروں گا.