ایک شعر اصلاح کے لیے پیش ہے( تاکہ میری حاضری محفل میں لگتی رہے)

سید اسد معروف — ستمبر 17، 2016 10:11 صبح
چراغوں کا نگر تھا، روشنی کے استعارے تھے
تمھارا نور تھا، چاروں طرف، سائے ھمارےتھے
الف عین — ستمبر 17، 2016 1:34 شام
خوب
محمد تابش صدیقی — ستمبر 17، 2016 1:37 شام
بہت خوب.
اب ایسے شعر لکھیں گے تو چکر کیسے لگیں گے؟
ظہیراحمدظہیر — ستمبر 19، 2016 3:57 صبح
واہ وا!! کیا بات ہے اسد بھائی ! کیا اچھا شعر ہے!!
ویسے آجکل آپ ہیں کہاں؟ مشاعرے میں بھی نظر نہیں آئے ۔ اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور امن و امان مین رکھے! آمین۔
سید اسد معروف — ستمبر 19، 2016 10:35 صبح
شکریہ استاد محترم۔
سید اسد معروف — ستمبر 19، 2016 10:44 صبح
بہت خوب.
اب ایسے شعر لکھیں گے تو چکر کیسے لگیں گے؟
بہت شکریہ اس پذیرائی کا۔
واہ وا!! کیا بات ہے اسد بھائی ! کیا اچھا شعر ہے!!
ویسے آجکل آپ ہیں کہاں؟ مشاعرے میں بھی نظر نہیں آئے ۔ اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور امن و امان مین رکھے! آمین۔
واہ وا!! کیا بات ہے اسد بھائی ! کیا اچھا شعر ہے!!
ویسے آجکل آپ ہیں کہاں؟ مشاعرے میں بھی نظر نہیں آئے ۔ اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور امن و امان مین رکھے! آمین۔

بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ غمِ روزگار میں!! آج کل ہمارا محکمہءِ صحت تبدیلیوں کی زد میں ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D8%B4-%DB%81%DB%92-%D8%AA%D8%A7%DA%A9%DB%81-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%DA%AF%D8%AA%DB%8C-%D8%B1%DB%81%DB%92.91948/