سید اِجلاؔل حسین — فروری 9، 2013 12:58 شام
کیا اس شعر کا مصرعِ ثانی درست ہے؟
وہ مسیحا تو ہے مرا لیکن
مصلحت سے دوا نہیں کرتا
یہاں مجھے 'مصلحت سے' پر شبہ ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 10، 2013 5:38 شام
مصلحت فاعلن
سے دوا فاعلن
نہیں کرتا مفاعیلن
سید اِجلاؔل حسین — فروری 10، 2013 5:43 شام
مصلحت فاعلن
سے دوا فاعلن
نہیں کرتا مفاعیلن
ہاہاہا سرسری بھائی۔ شکریہ جناب! میرا سوال گرامر کے حوالے سے تھا-

محمد اسامہ سَرسَری — فروری 10، 2013 5:52 شام
ہاہاہا سرسری بھائی۔ شکریہ جناب! میرا سوال گرامر کے حوالے سے تھا-
واقعی! یہ تو
استاد صاحب ہی بتائیں گے۔
الف عین — فروری 11، 2013 6:38 صبح
مصلحت کے ساتھ ’سے‘ بھی درست ہے۔ کوئی پرابلم نہیں
سید اِجلاؔل حسین — فروری 11، 2013 8:56 صبح
مصلحت کے ساتھ ’سے‘ بھی درست ہے۔ کوئی پرابلم نہیں
بیحد شکریہ اعجاز بھائی!