ایک قطع

فیضان قیصر — جولائی 7، 2019 7:36 شام
تم میری زندگی ہو اس میں تو شک نہیں ہے
لیکن سنو کسی کی اب میں بھی زندگی ہوں
تم مل گئے ہو مجھکو اسکی مجھے خوشی ہے
لیکن میں تم سے مل کر بے حد اداس بھی ہوں
فیضان قیصر — جولائی 7، 2019 7:36 شام
الف عین
الف عین — جولائی 8، 2019 7:06 صبح
اوزان درست ہیں لیکن دوسرا مصرع
لیکن سنو کسی کی اب میں بھی زندگی ہوں
'سنو' کا مقام کنفیوژن پیدا کرتا ہے 'کسی کی سنو' بھی مراد ہو سکتی ہے. اس لیے یہ لفظ ہی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، کہ 'میں بھی کسی کی زندگی ہوں' ظاہر ہو جائے
فیضان قیصر — جولائی 8، 2019 7:59 شام
لیکن اے جاں کسی کی اب میں بھی زندگی ہوں
الف عین مجھے یہ متبادل سوجا ہے-

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9.107539/