ایک قطعہ

ابن رضا — اپریل 25، 2014 5:44 شام

ابر آلود سی نگاہیں ہیں
رہتا ہے اِک غبار سینے میں
زیست میں جو کبھی میسر تھا
وہ مزا اب نہیں ہے جینے میں

تقطیع یہاں ملاحظہ کریں۔
ابنِ رضا کی تُک بندیاں
ٹیگ: اساتذہ کرام جناب الف عین صاحب و جناب محمد یعقوب آسی صاحب و برادران
عبد الرحمن — اپریل 25، 2014 6:20 شام
بہت خوب ابن رضا بھائی!
ابن رضا — اپریل 25، 2014 7:28 شام
بہت خوب ابن رضا بھائی!
تشکر!! محترمی
محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 26، 2014 6:52 صبح
اللہ آسان کرے۔
ابن رضا — اپریل 26، 2014 9:50 صبح
نوازش و تشکر حضور

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.73837/