فیضان قیصر — جنوری 6، 2017 2:40 صبح
پھوڑیئے سر ہی اب یہ پتھر سے
کب تلک کارِ بے مزا کیجے
دل کسی طور بھی نہ بہلے تو
کوئی بتلا ئےگا؟ کہ کیا کیجے؟
ڈاکٹرعامر شہزاد — جنوری 6، 2017 5:44 صبح
پھوڑیئے سر ہی اب یہ پتھر سے
کب تلک کارِ بے مزا کیجے
دل کسی طور بھی نہ بہلے تو
کوئی بتلا ئےگا؟ کہ کیا کیجے؟
بہت خوب بھیا ۔۔
اکمل زیدی — جنوری 6، 2017 6:00 صبح
خوب ھے ۔ ۔ ۔ فیضان صاحب ۔ ۔ ۔
کچھ نہ کچھ کیا کیجیے - کچھ نھیں تو کپڑے پھاڑ کر سیا کیجیے ۔ ۔ ۔

La Alma — جنوری 6، 2017 10:41 صبح
خوب ہے .
الف عین — جنوری 7، 2017 10:07 صبح
پہلا مصر عہ یوں کہیں تو
پھوڑئےسرہی اپنا۔۔۔۔
تع
و بھرتی کے الفاظ سے بچا جا سکتا ہے
خالد محمود چوہدری — جنوری 7، 2017 10:16 صبح
فیضان قیصر — جنوری 7، 2017 12:25 شام
جیسا
پہلا مصر عہ یوں کہی
پہلا مصر عہ یوں کہیں تو
پھوڑئےسرہی اپنا۔۔۔۔
تع
و بھرتی کے الفاظ سے بچا جا سکتا ہے
جیسے آپ کا حکم۔ توجہ فرمانے کا شکریہ۔
فیضان قیصر — جنوری 7، 2017 1:10 شام
پہلا مصر عہ یوں کہیں تو
پھوڑئےسرہی اپنا۔۔۔۔
تع
و بھرتی کے الفاظ سے بچا جا سکتا ہے
جو حکم سر۔ توجہ فرمانے ک شکریہ
فیضان قیصر — جنوری 7، 2017 1:12 شام
فیضان قیصر — جنوری 7، 2017 1:12 شام
فیضان قیصر — جنوری 7، 2017 1:13 شام