السلام و علیکم
اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ ایک لفظ کا مطلب بتا دیں۔
لفظ ہے: سُتواں
اور یہ استعمال ہوا ہے ایک مشہور نظم کے شعر میں۔۔۔ "تیرا سُتواں جسم ہے تیرا، بول کہ جاں اب تک تیری ہے"
مشہور نظم ہے " بول کہ لب آزاد ہیںتیرے"
عین نوازش ہوگی۔