ایک مختصر نظم،''دسمبر مختصرا''

محمد اظہر نذیر — دسمبر 14، 2011 8:09 صبح
منجمد محبت
محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا
کہ منجمد ہے محبت
دسمبروں کی طرح
محمد اظہر نذیر — دسمبر 14، 2011 10:46 صبح
شکریہ مقدس جی
محمد اظہر نذیر — دسمبر 14، 2011 11:25 صبح
شکریہ خرم شہزاد جی
مغزل — دسمبر 14، 2011 11:34 صبح
بھائی کاوش کرنے پر داد حاضر ہے۔۔ باقی بزرگانِ سخن کے آنے تک منتظر ہوں۔۔
محمد اظہر نذیر — دسمبر 15، 2011 3:26 صبح
بہت شکریہ محترم مغل صاحب، بڑی نوازش
محمد اظہر نذیر — دسمبر 15، 2011 4:55 صبح
شکریہ الہلال جی
الف عین — دسمبر 15، 2011 4:59 شام
کاپی کر رہا ہوں، انتظار کرو۔
الف عین — دسمبر 21، 2011 1:42 شام
پہلی بات یہ کہ عنوان دسمبر مختصر کیوں؟ متن میں ’منجمد محبت‘ لکھا ہے۔
درست، بلکہ عمدہ نظم ہے۔ بس عنوان بدل دو، اسے ’انجماد‘ کر دیا جائے۔
محمد اظہر نذیر — دسمبر 22، 2011 3:21 صبح
جی اُستاد محترم،
پہلے عنوان دسمبر ہی رکھا تھا، بعد میں تبدیل کر کے منجمد محبت رکھا، اب جیسا آپ کا حکم

’انجماد‘​
محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا​
کہ منجمد ہے محبت​
دسمبروں کی طرح​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D9%85%D8%8C%D8%AF%D8%B3%D9%85%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1%D8%A7.49029/