شعر کافی پرانہ ہے لیکن اسی حالت میں پیشِ خدمت ہے.:
عجب ہی رسم ہے دنیا میں تشبیہات کی بسمل
مرے جذبات کو اہلِ جہاں اشعار کہتے ہیں
عجب ہی رسم ہے دنیا میں تشبیہات کی بسمل
مرے جذبات کو اہلِ جہاں اشعار کہتے ہیں
وزن کے اعتبار سے تو درست ہے۔ اساتذہ کا انتظار ہے
ہی ؟ ایسے کر دیں
معذرت ۔ ہی پر اعتراض نہیں تھا، "میں" پر تھا ۔ میں ہی کریں یا ہی میں، بات ایک ہی ہے۔ میں یہ کہہ رہا تھا کہ پاس میں ہونا صحیح نہیں ہے، پاس ہونا صحیح ہے۔ جیسے تم مرے پاس ہو تے ہو گویا