تتلی
میں ننھی معصوم سی تتلی
مجھکو گھر تک جانا ہے
رستے میں اک دیو ہے بیٹھا
پاس سے گزرو، جو پھٹ جائے
کوئی جنگل میں ہے ایسا
خاکی، نیلا،پیلا، کالا
میرے گھر تک ساتھ میں جائے
وعلیکُم السلام و رحمتہ اللہ و باراکاتہ
اُستاد محترم یہ خاص پس منظر کا حامل ہے

محترم راجہ صاحب اب حالت یہ ہے کہ رنگوں سے کوئی سروکار نہیں ہے ہمیں، مسیحا کی تلاش ہے۔۔ ناکام رنگوں میں کیا تلاش کریں