مزمل شیخ بسمل — دسمبر 7، 2012 7:25 شام
کہنے کو رات آگئی ہر روز کی طرح
پر دل کی وہ خلش نہیں جاتی ترے بغیر
الف عین — دسمبر 8، 2012 6:00 صبح
اصلاح کی کیا ضرورت ہے؟
ناعمہ عزیز — دسمبر 8، 2012 6:15 صبح
بہت اچھا ہے

مزمل شیخ بسمل — دسمبر 8، 2012 6:21 صبح
استاد جی سوچ رہا تھا کہ یہاں مشورہ کرلوں کہ یہ شعر رکھنے کے قابل بھی ہے یا قلم زد کردیا جائے۔ فرست میں غزل کردوں گا۔
بہت اچھا ہے
تھینکیو جی

ناعمہ عزیز — دسمبر 8، 2012 6:22 صبح