مہربانی فرما کے اس مطلع کی بحر تعین کر دیجئے(مطلع کو توڑ کر) - بحر سمجھنے کی کوشش کر دہا ہوں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
سر ابھی ابھی پڑھنا شروع کیا ہے - اس کو مزاح سمجھوں یہ واقعہ ہی زد و کوب ؟میری نااہلی پہ معذرت
آپ کی لاجواب غزلوں اور طبیعت کی روانی کا راز شاید یہی "زدوکوب" ہے.
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%AD%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%DB%8C%D9%86.94103/