عینی خیال — ستمبر 25، 2012 11:34 صبح
کبھی خاموشیوں میں دل کی تنہائی کرے باتیں
کبھی تنہائیاں میں دل میرا خاموش رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پپو — ستمبر 25، 2012 11:40 صبح
کبھی خاموشیوں میں دل کی تنہائی کرے باتیں
کبھی تنہائیاں میں دل میرا خاموش رہتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کبھی خاموشیوں میں دل کی تنہائی کرے باتیں
کبھی تنہائیوں میں دل میرا خاموش رہتا ہے۔۔۔ ۔۔
میں یہی اصلاح کر سکتا تھا
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 25، 2012 11:59 صبح
پپو بھائی کی اصلاح تو آپ نے سنی. میں بھی کچھ کہہ دیتا ہوں گر جان کی امان پاؤں .
"دل میرا" میں میرا کی ی گر جائے گی اور لفظ "مرا" لکھا جائے گا. میرا لکھنا غلط ہے.
الف عین — ستمبر 26، 2012 3:17 صبح
پھر وہی تنہا خوبصورت شعر!!!