حسین وعدوں کی اس لڑی میں
چلو پرولیں ایک اور وعدہ
کہ اب سے جیون کی ہر خلش سے
انا کا کانٹا نکالنا ہے
ہمیں محبت کو پالنا ہے
فقط محبت کو پالنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو پرولیں ایک اور وعدہ
کہ اب سے جیون کی ہر خلش سے
انا کا کانٹا نکالنا ہے
ہمیں محبت کو پالنا ہے
فقط محبت کو پالنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔