برائے اصلاح

ارشد چوہدری — مارچ 29، 2018 2:59 صبح
جاں بھی اُس کے ساتھ گئی دل بھی اُس کے ساتھ گیا
تم تو ہو ہی ساتھ مرے وہ تو اُس کے ساتھ گیا
-----------------------------------------
یہ معروف بحروں کی فیرست میں نہیں کیا اس پہ لکھا جا سکتا ہے
الف عین — مارچ 30، 2018 11:31 صبح
یہ بحر ہندی کی ہی ایک شکل ہے ۔ اسے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس شعر میں ردیف قوافی کیا ہیں؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.100689/