برائے اصلاح

آئی کے عمران — اگست 12، 2018 4:27 صبح
قوسِ قزح
قوسِ قزح نے رنگ بکھیرے
دیکھو بچو سات طرح کے
آؤ دیکھو جلدی جلدی
مہماں ہے یہ کچھ ہی پل کی
دیکھو کیسا خوب سماں ہے
صورت اس کی مثلِ کماں ہے
جو بھے دیکھے اس کا جلوہ
بول اٹھے وہ سبحان اللہ
خوب نظارہ رب نے دکھایا
دھوپ سے قطروں کو چمکایا​
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 12، 2018 5:56 صبح
قوسِ قزح
قوسِ قزح نے رنگ بکھیرے
دیکھو بچو سات طرح کے
آؤ دیکھو جلدی جلدی
مہماں ہے یہ کچھ ہی پل کی
دیکھو کیسا خوب سماں ہے
صورت اس کی مثلِ کماں ہے
جو بھے دیکھے اس کا جلوہ
بول اٹھے وہ سبحان اللہ
خوب نظارہ رب نے دکھایا
دھوپ سے قطروں کو چمکایا
مزیدار مزیدار!!!
وجاہت حسین — اگست 12، 2018 6:29 صبح
بہت خوب.
خوب نظارہ رب نے دکھایا
دھوپ سے قطروں کو چمکایا
واہ
عندلیب راجہ — اگست 12، 2018 6:36 صبح
سبحان اللہ۔۔
آئی کے عمران — اگست 12، 2018 11:02 صبح
بہت شکریہ
آئی کے عمران — اگست 12، 2018 11:02 صبح
بہت نوازش
آئی کے عمران — اگست 12، 2018 11:03 صبح
جزاک اللہ
یاسر شاہ — اگست 12، 2018 5:59 شام
بہت عمدہ -ہر شعر سادہ اور دلکش -
آئی کے عمران — اگست 13، 2018 3:37 صبح
بہت عمدہ -ہر شعر سادہ اور دلکش -
بہت شکریہ جناب
بہت نوازش
الف عین — اگست 13، 2018 5:38 صبح
اچھی نظم ہے اصلاح سے ماورا
آئی کے عمران — اگست 13، 2018 4:42 شام
اچھی نظم ہے اصلاح سے ماورا
بہت بہت شکریہ ۔۔بہت نوازش

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.102758/