برائے اصلاح

امر علوی — اپریل 17، 2019 5:18 صبح
جب بھی جھانکا تو نظر یار کی صورت آئی
لوگ کہتے ہیں دلوں میں تو خدا رہتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 17، 2019 5:23 صبح
واہ ،
بہت خوب ۔
الف عین — اپریل 19، 2019 3:50 صبح
عروضی طور پر درست ہے، مکمل غزل کہیں تو معلوم ہو کہ کس حد تک درست ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.106459/