عابد علی خاکسار — اکتوبر 14، 2019 8:57 شام
الف عین صاحب
شعر کیا درست
ہاتھ کشمیر لکھنے لگتا ہے
تو قلم بھی سسکنے لگتا ہے
الف عین — اکتوبر 15، 2019 4:40 صبح
قافیہ غلط ہے، اگر کھ اور ک کو یکساں آواز کے طور پر قبول بھی کر لیا جائے تب بھی ما قبل کی حرکت مختلف ہے، لِ اورسَ
عابد علی خاکسار — اکتوبر 15، 2019 5:58 صبح
قافیہ غلط ہے، اگر کھ اور ک کو یکساں آواز کے طور پر قبول بھی کر لیا جائے تب بھی ما قبل کی حرکت مختلف ہے، لِ اورسَ
سر مناسب کیا لفظ آسکتا سسکنے کے
الف عین — اکتوبر 16، 2019 8:43 صبح
بلکنے، چمکنے، دھڑکنے، سرکنے وغیرہ درست قوافی ہیں سسکنے کے
عابد علی خاکسار — اکتوبر 18، 2019 7:27 شام
بلکنے، چمکنے، دھڑکنے، سرکنے وغیرہ درست قوافی ہیں سسکنے کے
نوازش سر