برائے اصلاح

عابد نواز سحر — اکتوبر 19، 2019 8:12 صبح
جانے والے اچھا خدا حافظ
جاتے جاتے اک میری نشانی لے جا
پیاس راہوں میں ہو گی محسوس تجھ کو
خون جگر کا سمجھ کر پانی لے جا
تیرے پہلؤں تو اب نہ نصیب میرے
مجھ سے چھین کر عادت پرانی لے جا
اپنے ہاتھوں سے قتل سحر کر کے
جانے والے بس میری زندگانی لے جا
عظیم — اکتوبر 19، 2019 8:16 صبح
تھوڑی بہت بحر و عروض سے واقفیت حاصل کریں
عابد نواز سحر — اکتوبر 19، 2019 8:22 صبح
تھوڑی بہت بحر و عروض سے واقفیت حاصل کریں
شکریہ
ابھی خوابوں کو لکھنا ہے سحر میں نے
ابھی تو شاعری کی ابتدا کی ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.108865/