عابد علی خاکسار — اکتوبر 27، 2019 9:04 صبح
الف عین صاب
عظیم صاحب
نام اپنا امر کیجئے
دل سے دل تک سفر کیجئے
ہجر میں کرتے ہیں سب دعا
زندگی مختصر کجئے
فاعلن فاعلن فاعلن۔۔۔۔ اس وزن میں غزل لکھنا چاہتا ہوں راہنمائی فرمائیں
الف عین — اکتوبر 28، 2019 6:08 صبح
درست ہے بحر، مکمل غزل کہو البتہ ان دونوں اشعار کو خود ہی غور کریں کہ کیا کمی یا خامی ہے
عابد علی خاکسار — اکتوبر 28، 2019 6:00 شام
درست ہے بحر، مکمل غزل کہو البتہ ان دونوں اشعار کو خود ہی غور کریں کہ کیا کمی یا خامی ہے
شکریہ سر۔۔۔۔ انشاءاللہ