برائے اصلاح

عابد علی خاکسار — جنوری 5، 2020 6:28 صبح
نیکیاں کچھ بھی نہیں مجھ سے خطا کار کے پاس
لایا ہوں اشک ندامت شہء ابرار کے پاس
طاقت -صبر نہیں عاشق-بیمار کے پاس
دوستو لے چلو مجھ کو مرے سرکار کے پاس
رشک-فروس -بریں ہے بخدا وہ عابد
خوشنما خطہ ہے جو قبر -گہر بار کے پاس

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.109828/