برائے اصلاح

عابد علی خاکسار — جنوری 5، 2020 7:02 صبح
الف عین صاحب
عظیم صاحب
نیکیاں کچھ بھی نہیں مجھ سے خطا کار کے پاس
لایا ہوں اشک ندامت شہء ابرار کے پاس
طاقت -صبر نہیں عاشق-بیمار کے پاس
دوستو لے چلو مجھ کو مرے سرکار کے پاس
رشک-فروس -بریں ہے بخدا وہ عابد
خوشنما خطہ ہے جو قبر -گہر بار کے پاس
الف عین — جنوری 11، 2020 4:12 صبح
درست ہیں اشعار
عابد علی خاکسار — جنوری 17، 2020 9:57 صبح
بہت نوازش سر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.109830/