برائے اصلاح

بنت_حواؔ — ستمبر 24، 2021 10:25 صبح
نظر کو نظر نے آنکھوں پہ بٹھا کر
امرِ محبوبﷺ کا سرمہ لگایا ہے
صریر — ستمبر 24، 2021 8:00 شام
اساتذہ کو ٹیگ تو کریں۔۔۔
الف عین
ظہیراحمدظہیر
محمد وارث
یاسر شاہ
صریر — ستمبر 24، 2021 8:09 شام
سید عاطف علی
محمّد احسن سمیع :راحل:
عرفان سعید — ستمبر 24، 2021 8:57 شام
نظر کو نظر نے آنکھوں پہ بٹھا کر
امرِ محبوبﷺ کا سرمہ لگایا ہے
اس شعر کی بحر کیا ہے؟
یاسر شاہ — ستمبر 25، 2021 2:21 شام
نظر کو نظر نے آنکھوں پہ بٹھا کر
امرِ محبوبﷺ کا سرمہ لگایا ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
السلام علیکم ۔یہ شعر تو موزوں نہیں ۔کم از کم پانچ اشعار تو پیش کریں کہ کوئی وثوق سے رائے دی جا سکے۔
سید عاطف علی — ستمبر 25، 2021 3:22 شام
صرِیؔر
بھائی آپ کے لیے ایک مشورہ ہے کہ اگر متفق ہوں تو انتظامیہ سے درخواست کر کے اپنے نام سے تخلص والی علامت ہٹوا لیجیے کیوں کہ اس کی وجہ سے نام بگڑ رہا ہے ۔
صریر — ستمبر 25، 2021 9:09 شام
صرِیؔر
بھائی آُ کے لیے ایک مشورہ ہے کہ اگر متفق ہوں تو انتظامیہ سے درخواست کر کے اپنے نام سے تخلص والی علامت ہٹوا لیجیے کیوں کہ اس کی وجہ سے نام بگڑ رہا ہے ۔
جی استاد محترم، نام کی ہیئت واقعی عجیب نظر آ رہی ہے۔ اگر نام کی ترمیم آپ کے اختیار میں ہے، تو آپ سے درخواست ہے، کہ اسے آپ ہی درست فرما دیجیئے۔ انتظامیہ سے کیسے رُجوع کرنا ہے، اس کا طریقہ مجھے معلوم نہیں۔ پلیز اس طرف بھی رہنمائی فرما دیں۔
سید عاطف علی — ستمبر 25، 2021 9:13 شام
جی استاد محترم، نام کی ہیئت واقعی عجیب نظر آ رہی ہے۔ اگر نام کی ترمیم آپ کے اختیار میں ہے، تو آپ سے درخواست ہے، کہ اسے آپ ہی درست فرما دیجیئے۔ انتظامیہ سے کیسے رُجوع کرنا ہے، اس کا طریقہ مجھے معلوم نہیں۔ پلیز اس طرف بھی رہنمائی فرما دیں۔
برادر محمد تابش صدیقی
سید عاطف علی — ستمبر 26، 2021 10:15 صبح
برادر @محمد تابش صدیقی
اب نام صریر بالکل ٹھیک نظر آرہا ہے ۔
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.117464/