برائے اصلاح

یاسر علی — دسمبر 11، 2021 2:17 صبح
الف عین صاحب
محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب
ایک شعر۔۔
دل کے افلاک پہ خورشید کو پہلو میں لئے
شام کے وقت بہت جھوم رہے ہیں بادل
یا
شام کے ساتھ بہت جھوم رہے ہیں بادل
الف عین — دسمبر 11، 2021 4:23 صبح
درست ہے شعر، بہت دن سے فرصت نہیں ملی کیا؟
متبادل تو پہلاہی بہتر لگ رہا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.117835/