Ali.Alvin — اپریل 7، 2016 8:51 صبح
اسلام وعلیکم محترم استاد صاحبان
مجھ کو نہیں آتا کہ شعر کا وزن کس طریقے سے کروں یا تقطیع کرنا استاد صاحبان رہنمائی کرنا کیا یہ صحیح ہے کوئی آسان ترکیب بتا دینا کس طریقے سے شعر لکھو میں شوق بہت ہے
مجھ کو رہنا ہے اکیلے اب تیرے بن
درد سہنا ہے ہے اکیلے اب تیرے بن
خالی ہے گھر بن تیرے جانم
کچھ تو کرنا ہے اکیلے اب تیرے بن
ابن رضا — اپریل 7، 2016 9:33 صبح
اسلام وعلیکم محترم استاد صاحبان
مجھ کو نہیں آتا کہ شعر کا وزن کس طریقے سے کروں یا تقطیع کرنا استاد صاحبان رہنمائی کرنا کیا یہ صحیح ہے کوئی آسان ترکیب بتا دینا کس طریقے سے شعر لکھو میں شوق بہت ہے
مجھ کو رہنا ہے اکیلے اب تیرے بن
درد سہنا ہے ہے اکیلے اب تیرے بن
خالی ہے گھر بن تیرے جانم
کچھ تو کرنا ہے اکیلے اب تیرے بن
اگر یہی بات کرنی ہے تو انڈین فلموں کے ناکام عاشقوں کا یہ گانا سن لیجیے
اب تیرے بن جی لیں گے ہم
زہر زندگی کا پی لیں گے ہم

اگر باقاعدہ شاعری سیکھنا چاہتے ہیں تو مطالعہ کریں یہاں کافی مواد موجود ہے اصلاحِ سخن میں بھی اور
www.aruuz.com کے مضامین سیکشن میں بھی
Ali.Alvin — اپریل 7، 2016 10:17 صبح
ا

اچھا شکریہ