توقیر عالم — مئی 12، 2016 7:08 صبح
پوچھتے ہو کیوں اداسیوں کا سبب
تم تو وقفِ حالِ دل ہو
الف عین — مئی 12، 2016 8:48 صبح
وزن سے خارج ہے
توقیر عالم — مئی 12، 2016 11:20 صبح
وزن کیسے پورا کیا جاے
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 12، 2016 11:23 صبح
پوچھتے ہو اداسیوں کا سبب
تم تو واقف ہو حالِ دل سے مرے
توقیر عالم — مئی 12، 2016 11:33 صبح
پوچھتے ہو اداسیوں کا سبب
تم تو واقف ہو حالِ دل سے مرے
اب وزن پورا ھو گیا ؟؟؟؟
عباد اللہ — مئی 12، 2016 11:53 صبح
عباد اللہ — مئی 12، 2016 11:59 صبح
اگر آپ اداسی پر کمپرومائیز کریں تو یوں بھی ہو سکتا ہے
پوچھتے کیا ہو حزن کے اسباب
تم تو واقف ہو حال سے میرے
لیکن حالِ دل سے واقفیت اور بات ہے جبکہ حزن و ملال اور اداسی کے اسباب سے آشنائی اور بات ہے
توقیر عالم — مئی 12، 2016 12:10 شام
امید ھے سیکھ جایں گے کچھ نا کچھ
گلزار خان — مئی 13، 2016 12:40 شام
توقیر عالم — مئی 13، 2016 5:09 شام
ھنس لیں
محمد فہد — مئی 13، 2016 5:41 شام
پوچھتے ہو کیوں اداسیوں کا سب تم تو وقفِ حالِ دل ہو
اللہ تعالی قلم میں روانی عطاء فرمائے آمین
توقیر عالم — مئی 13، 2016 5:46 شام
اللہ خوش رکھیں