برائے اصلاح

ارتضی عافی — جولائی 21، 2016 12:48 صبح
بر دل زغم فراق داغی دارم
دریافتن کام فراغی دارم
با این ھمہ پر نفس دماغی دارم
بر رھگزر باد چراغی دارم
میں اپنے دل میں غم جدائی کے داغ رکھتا ہوں
میں مراد کو پانے سے فراغت رکھتا ہوں
ان سب کے باوجود میں خواہشات کے دماغ رکھتا ہوں
حالانکہ کے عمر کا چراغ رکھتا ہوں ہوا کے راستے میں
اس شعر کی اصلاح چاہیے حکیم سنای کا ہے کونسی بحر میں لکھا ہے استاد صاحبان مجھ سے تقطیع نہیں ہو سکا
محمد ریحان قریشی — جولائی 21، 2016 6:05 صبح
رباعی کے اوزان ہیں۔
بر دل ز: مفعول
غمے فرا: مفاعلن
ق داغے دا: مفاعیلن
رم : فع
دریا ف : مفعول
تنے کا م : مفاعیل
فراغے دا : مفاعیلن
رم : فع
با این ہَ : مفعول
مَ پر نفس : مفاعیل
دماغے دا : مفاعیلن
رم : فع
بر رہ گ: مفعول
زرے باد : مفاعیل
چراغے دا: مفاعیلن
رم : فع
ارتضی عافی — جولائی 21، 2016 9:41 صبح
رباعی کے اوزان ہیں۔
بر دل ز: مفعول
غمے فرا: مفاعلن
ق داغے دا: مفاعیلن
رم : فع
دریا ف : مفعول
تنے کا م : مفاعیل
فراغے دا : مفاعیلن
رم : فع
با این ہَ : مفعول
مَ پر نفس : مفاعیل
دماغے دا : مفاعیلن
رم : فع
بر رہ گ: مفعول
زرے باد : مفاعیل
چراغے دا: مفاعیلن
رم : فع
تشکر سلامت رہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.91066/