برائے اصلاح

ابن فقیر — فروری 2، 2017 1:56 شام
آئینہ بنو،،،،،،،،،،، میرا چہرہ دیکھاؤ
کہ اور سنواریں ہم یا سنگار ہو چکا
محمد تابش صدیقی — فروری 2، 2017 1:59 شام
ابھی کافی زیادہ گنجائش باقی ہے سنورنے میں.
ابن فقیر — فروری 2، 2017 2:09 شام
جی
ابن فقیر — فروری 2، 2017 3:18 شام
ابھی کافی زیادہ گنجائش باقی ہے سنورنے میں.
جی بہتر،،،،، کچھ نقطے لگا دیں تاکہ تیسری کوشش ذرا بہتر کر سکوں
La Alma — فروری 2، 2017 4:26 شام
اچھی کوشش ہے . خیال پر داد ...
کچھ نکتے لگا دیں تاکہ تیسری کوشش ذرا بہتر کر سکوں
نقطے لگوا کر خوش خطی سیکھیں . شاعری کو چھوڑیں .
ابن فقیر — فروری 2، 2017 4:31 شام
اچھی کوشش ہے . خیال پر داد ...
نقطے لگوا کر خوش خطی سیکھیں . شاعری کو چھوڑیں .
جی شکریہ،،،، اسے میں داد ہی تصور کروں گا ، نوازش
ابن فقیر — فروری 2، 2017 4:33 شام
اچھی کوشش ہے . خیال پر داد ...
نقطے لگوا کر خوش خطی سیکھیں . شاعری کو چھوڑیں .
نقطوں کی معذرت

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.94594/