برائے اصلاح

ارتضی عافی — مئی 15، 2017 11:58 صبح
الف عین
اسلام و علیکم استاد صاحبان اصلاح درکار است
مزکر و مونث کی بھی نشاندہی چاہیے
تمھاری ہی محبت ہماری ہی عبادت ہے
تمھاری ہی محبت سے ہم کو بھی محبت ہے
تمھیں حاصل ہی کرنا تمھیں کو زیست میں رکھنا
ہمارا تو مقدر ہےہم کو تم ضرورت ہے
تمھارے ساتھ جینے میں مرنے میں سعادت ہے
ہمارے اس عقیدے میں میری یہ شہادت ہے
تمھاری یہ مودت ہمیں جاں سے بھی شیریں ہے
تمھاری ہی مودت ہماری ہی امانت ہے
ہمیں بوسہ ہی دینا ہمارے مرنے کے وقت
تمھیں جانی قسم ہے ہماری یہ وصیت ہے
عظیم — مئی 16، 2017 8:11 صبح
اگر آپ نے یہ اشعار کسی بحر میں کہنے کی کوشش کی ہے تو میں اس کے افاعیل جان سکتا ہوں؟
اس کے علاوہ مذکر مؤنث کی کوئی غلطی بظاہر نظر نہیں آ رہی ۔
ارتضی عافی — مئی 16، 2017 12:36 شام
اگر آپ نے یہ اشعار کسی بحر میں کہنے کی کوشش کی ہے تو میں اس کے افاعیل جان سکتا ہوں؟
اس کے علاوہ مذکر مؤنث کی کوئی غلطی بظاہر نظر نہیں آ رہی ۔
مفاعیلن فعولن مفاعیلن مفاعیل ہزج مربع محزوف مضاعف اشعار کی درستگی چاہیے
ارتضی عافی — مئی 16، 2017 7:36 شام
الف عین
اسلام و علیکم استاد صاحبان اصلاح درکار است
مزکر و مونث کی بھی نشاندہی چاہیے
تمھاری ہی محبت ہماری ہی عبادت ہے
تمھاری ہی محبت سے ہم کو بھی محبت ہے
تمھیں حاصل ہی کرنا تمھیں کو زیست میں رکھنا
ہمارا تو مقدر ہےہم کو تم ضرورت ہے
تمھارے ساتھ جینے میں مرنے میں سعادت ہے
ہمارے اس عقیدے میں میری یہ شہادت ہے
تمھاری یہ مودت ہمیں جاں سے بھی شیریں ہے
تمھاری ہی مودت ہماری ہی امانت ہے
ہمیں بوسہ ہی دینا ہمارے مرنے کے وقت
تمھیں جانی قسم ہے ہماری یہ وصیت ہے
محمد ریحان قریشی برائے مہربانی سر اصلاح کریں غلط صحیح کی
محمد ریحان قریشی — مئی 16، 2017 7:40 شام
مفاعیلن فعولن مفاعیلن مفاعیل ہزج مربع محزوف مضاعف اشعار کی درستگی چاہیے
یہ بحر مستعمل نہیں ہے۔
ارتضی عافی — مئی 16، 2017 9:11 شام
یہ بحر مستعمل نہیں ہے۔
مہربانی سر وضاحت ملے گا سر کیسا؟ ؟؟ مطلب کسی نے استعمال نہیں کیا ہے؟ ؟؟
محمد ریحان قریشی — مئی 17، 2017 5:55 صبح
مہربانی سر وضاحت ملے گا سر کیسا؟ ؟؟ مطلب کسی نے استعمال نہیں کیا ہے؟ ؟؟
ہو سکتا ہے کہ کبهی استعمال کی گئی ہو مگر اسے مانوس بحر قرار نہیں دیا جا سکتا.
ادب دوست — مئی 17، 2017 6:01 صبح
الف عین
اسلام و علیکم استاد صاحبان اصلاح درکار است
مزکر و مونث کی بھی نشاندہی چاہیے
تمھاری ہی محبت ہماری ہی عبادت ہے
تمھاری ہی محبت سے ہم کو بھی محبت ہے
تمھیں حاصل ہی کرنا تمھیں کو زیست میں رکھنا
ہمارا تو مقدر ہےہم کو تم ضرورت ہے
تمھارے ساتھ جینے میں مرنے میں سعادت ہے
ہمارے اس عقیدے میں میری یہ شہادت ہے
تمھاری یہ مودت ہمیں جاں سے بھی شیریں ہے
تمھاری ہی مودت ہماری ہی امانت ہے
ہمیں بوسہ ہی دینا ہمارے مرنے کے وقت
تمھیں جانی قسم ہے ہماری یہ وصیت ہے

السلام علیک،
ارتضیٰ صاحب معلوم ہوتا ہے آپ کوئی اور زبان بولنے والے ہیں اور اردو سیکھ رہے ہیں ؟
محمد تابش صدیقی — مئی 17، 2017 6:39 صبح
السلام علیک،
ارتضیٰ صاحب معلوم ہوتا ہے آپ کوئی اور زبان بولنے والے ہیں اور اردو سیکھ رہے ہیں ؟
ان کی زبان فارسی ہے.
ارتضی عافی — مئی 17، 2017 7:33 صبح
السلام علیک،
ارتضیٰ صاحب معلوم ہوتا ہے آپ کوئی اور زبان بولنے والے ہیں اور اردو سیکھ رہے ہیں ؟
نہیں سر جی فارسی مادری زبان ہے
ارتضی عافی — مئی 17، 2017 7:34 صبح
ارتضی عافی — مئی 17، 2017 7:36 صبح
ہو سکتا ہے کہ کبهی استعمال کی گئی ہو مگر اسے مانوس بحر قرار نہیں دیا جا سکتا.
اچھا سر مطلب یہ غلط تصور ہوگا ۔؟
ارتضی عافی — مئی 17، 2017 7:37 صبح
ان کی زبان فارسی ہے.
درست فرمایا سر تشکر
محمد ریحان قریشی — مئی 17، 2017 7:41 صبح
اچھا سر مطلب یہ غلط تصور ہوگا ۔؟
یہ معائبِ سخن میں سے ہے۔
معنی تخلیع | فرهنگ فارسی معین
شعری را در بحر ثقیل و وزن ناخوش سرودن .
ارتضی عافی — مئی 17، 2017 9:06 صبح
یہ معائبِ سخن میں سے ہے۔
معنی تخلیع | فرهنگ فارسی معین
شعری را در بحر ثقیل و وزن ناخوش سرودن .
تشکر آقای محترم

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.96456/