الف عین محمد ریحان قریشی سر برای اصلاح
ہاں رشتے توڑ دیتے ہیں
نیا اک موڈ لیتے ہیں
کسی سے کرنا تم رشتہ
کسی سے ہم بھی کرتے ہیں
مفاعیلن مفاعیلن
ہاں رشتے توڑ دیتے ہیں
نیا اک موڈ لیتے ہیں
کسی سے کرنا تم رشتہ
کسی سے ہم بھی کرتے ہیں
مفاعیلن مفاعیلن
ہاں کو یک حرفی نہیں باندھا جا سکتا۔
یہاں شاید رشتہ کرنے کی جگہ رشتہ جوڑنا بہتر رہے
سر یہ پوری غزل ہے
محمد ریحان قریشی آیا سر این درست است ہمہ اش؟
ارے تم جیسا کہتی ہو
تمھارے بن رہیں گے ہم
تمھی پر ہم نہیں مرتے کا محل ہے۔
ہمیں جو چھوڑ دیتے ہیں
خلہ چہ معنیٰ دارد؟
خلع سر غلط شد ببخشید
شکر گزار ھستم سر
چلو اب خلع لیتے ہیں
سر سنتے کرتے دیتے لیتے چلتے کہتے ہوتے مرتے اور کرتے کا قافیہ کئی طار لایا ہوں کیا درست نہیں ہے سر؟؟؟
نہیں
ہاں سر بالکل درست فرمایا اچھا اس پر کام کرتا ہوں کہ درست ہو جائے اور سر اس کو اگر عنوان دے کر نظم میں بدل دے تو نظم؛ شمار ہوگی؟
جون مراد جون ایلیاء کی غزل یا ماہ جون میں تمہاری لکھی گئی؟؟؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.96812/