برائے اصلاح

منذر رضا — جنوری 21، 2018 10:52 صبح
اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے:
جانے کو جی نہ چاہے جانا تو ہے
کہ عمل کا صلہ بھی پانا تو ہے
عذر ہیں لاکھ آنے میں پھر بھی
تم نے اک دن ضرور آنا تو ہے
یا الہی گناہگار ہے یہ
پر یگانہ نے تجھ کو مانا تو ہے
عاجز شکر گزار ہو گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.99870/