یادوں کے جلتے دیپ بجھانے دو
مجھ کو اپنا آپ جلانے دو
مٹا کر اپنی ہستی کو تقی
مجھے اس کا ہو جانے دو
مجھ کو اپنا آپ جلانے دو
مٹا کر اپنی ہستی کو تقی
مجھے اس کا ہو جانے دو
آپ کے قیمتی وقت اور الفاظ کیلےشکر گزار ہوں الله آپ کو سلامت رکھیں آپ اس طرح ہماری رہنمای کرتے رہیں