برائے اصلاح ایک مطلع

خورشید بھارتی — فروری 16، 2017 3:34 شام
فریبی لا مکانی ہو گئی ہے
بڑی دنیا سیانی ہوگئی ہے
خورشید بھارتی — فروری 17، 2017 3:45 شام
ندی کا میٹھا پانی ہوگئی ہے
وہ لڑکی رات رانی ہو گئی ہے
الف عین — فروری 18، 2017 6:49 صبح
دونوں مطلع خوب ہیں۔ لیکن
بڑی دنیا سیانی ہوگئی ہے
کو
یہ دنیا بھی سہانی ۔۔۔ کہیں تو؟
سیانی کے ساتھ بڑی صفت ہے دنیا کے ساتھ نہیں۔ اس لیے کچھ متبادل سوچنے کی ضرورت ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B7%D9%84%D8%B9.94886/