ریحان احمد ریحانؔ — جون 28، 2021 6:47 شام
سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام
یہ آرزو ہے دلوں میں مچلتی رہتی ہے
جو اب تلک نہیں بدلا وہ ہے ہمارا حال
وگرنہ روز یہ دنیا بدلتی رہتی ہے
ریحان احمد ریحانؔ — جون 28، 2021 6:48 شام
الف عین — جون 29، 2021 6:40 صبح
سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام
یہ آرزو ہی دلوں میں مچلتی رہتی ہے
جو اب تلک نہیں بدلا ہے، وہ ہے اپنا حال
وگرنہ روز یہ دنیا بدلتی رہتی ہے
ریحان احمد ریحانؔ — جون 29، 2021 7:39 صبح
سرِ مصلّۂ مسجد پسِ سجود و قیام
یہ آرزو ہی دلوں میں مچلتی رہتی ہے
جو اب تلک نہیں بدلا ہے، وہ ہے اپنا حال
وگرنہ روز یہ دنیا بدلتی رہتی ہے
استادِ محترم بہت شکریہ