برائے اصلاح و رہنمائی

عابد علی خاکسار — فروری 3، 2021 9:23 صبح
الف عین صاحب
شرافت کی بقا زہرہ
حیا کی انتہا زہرہ
محمد کی ضیا زہرہ
خدا کی ہیں عطا زہرہ
گلستان -جہاں میں ہو
تمھی باد -صبا زہرہ
بچایا دین کو جس نے
تمھارے گھر پلا زہرہ
وفا بھی ناز کرتی ہے
تمھی پر فاطمہ زہرہ
غریبوں کا، یتیموں کا
بنی ہیں آسرا زہرہ
مصائب اور مشکل میں
شجاعت کی صدا زہرہ
نہیں ممکن بیاں کرنا
تمھاری ہر ادا زہرہ
فقط اتنا کہوں گا میں
تمھی خیر النسا زہرہ
رہے یہ نعرہء نسواں
ہماری رہنما زہرہ
خاکسار
عابد علی خاکسار — فروری 6، 2021 9:08 صبح
الف عین صاحب
عابد علی خاکسار — فروری 6، 2021 9:09 صبح
الف عین صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%88-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C.114965/