برائے اصلاح: واہ! چلی ہے بس کمال! جس کا نام ہے میٹرو

عبدالرزاق قادری — فروری 18، 2013 7:16 صبح
واہ! چلی ہے بس کمال! جس کا نام ہے میٹرو
بھلا دے جو سب سفر کا حال! جس کا نام ہے میٹرو
اگر رہی چلتی تو کرے گی بھلا سب کا !
چھوٹ جائے گا جنجال! جس کا نام ہے میٹرو
دو منٹ میں آتا ہے اسٹاپ! بس جاتی ہے فاشم فاش
بڑی تیز اس کی چال!جس کا نام ہے میٹرو
بس چلتی ہے بیچ لاہور! اس کا نہیں کوئی جوڑ
داتا کی نگری کا رکھے خیال! جس کا نام ہے میٹرو
پنجابی سے اردو ترجمہ
فارقلیط رحمانی نے اردومحفل فورم پر پنجابی سے اردو ترجمہ کیا
فارقلیط رحمانی — فروری 18، 2013 2:00 شام
شکریہ عبدالرزاق صاحب قادری

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%88%D8%A7%DB%81-%DA%86%D9%84%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A8%D8%B3-%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%84-%D8%AC%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DB%81%DB%92-%D9%85%DB%8C%D9%B9%D8%B1%D9%88.60065/