برائے یصلاح

محمد ثاقب — اکتوبر 31، 2013 6:14 صبح
تو بھٹکتا ہے کہاں؟
سر پٹکتا ہے کہاں؟
منزلیں ےیہ تونہیں!
تو ٹھرتا ہے کہاں؟
اجنبی دنیا ہے یہ
تو جھگرٹا ہے کہاں؟
لکھتا ہے وہ سب عمل
تُو مُکرتا ہے کہاں؟
مُتحد ہے کفر ابھی
وہ بکھرتا ہے کہاں؟
چارسُو جکڑے ہیں ہم
تو بدکتا ہے کہاں؟
اے فنا انجام سن
تو اُچھلتا ہے کہاں؟
"امتحاں ہے زندگی"
تو ٹہلتا ہے کہاں؟
اجنبی دنیا تری
اب تُو جُڑتا ہے کہاں؟
دیکھی زاھقٓ زندگی!
تُو پھسلتا ہے کہاں؟
ابن رضا صا حب!
یہ غزل کیسی ہے؟
فاعلاتن فاعلن
باقی اساتذہ کرام بھی تصیح کر دیں؟

محمد اسامہ سَرسَری — نومبر 4، 2013 11:04 شام
ماشاءاللہ اچھی کوشش ہے۔
قوافی البتہ مطلع اور ایک شعر کے علاوہ معیوب ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%8C%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.68890/