برای اصلاح

ارتضی عافی — مارچ 5، 2017 9:52 صبح
وقت بے وقت اور وقت سے پہلے
درد دے کے اور درد سے پہلے
دیکھا میں نے اک درد زدہ کو
مر گیا جو ہمدرد سے پہلے

الف عین
سر اس شعر کی درستگی اور غلطی سے مجھ ناچیز کو آگاہ کرے شکریہ
الف عین — مارچ 5، 2017 4:34 شام
یہ اشعار سمجھنے میں نہیں آئے۔ ایسا فارسی داں نہیں ہوں میں۔
ارتضی عافی — مارچ 5، 2017 9:51 شام
یہ اشعار سمجھنے میں نہیں آئے۔ ایسا فارسی داں نہیں ہوں میں۔
تشکر سر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.95159/