براے اصلاح

ابن فقیر — فروری 1، 2017 9:47 صبح
چھلک جائےمجھ سے تو ہی بہتر ہے
مجھ میں رہے گا تو مرجھایا رہے گا
حدیں ہیں ، پار کرنے کے لیے
زیرحد رہے گا تو بیکار رہے گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.94562/