بصورت گنجائش درستگی کی التماس ہے

عرفان بلوچ — دسمبر 24، 2017 9:35 صبح
ان کے لب لعلیں پہ وہ ہلکی سی ہنسی
گل لالہ کی کھلتی کلی ہو جیسے
خواہش اٹکی سی ہے خانہ دل میں
بتاں سے وصل کی گھڑی جیسے
عرفان بلوچ — دسمبر 24، 2017 10:00 صبح
محترم ﺍﻟﻒ ﻋﯿﻦ
فرقان احمد — دسمبر 24، 2017 10:05 صبح
عزیزی عرفان بلوچ محترم الف عین جب محفل میں تشریف لائیں گے تو ان شاء اللہ اس طرف سے بھی ہو گزریں گے۔ بہتر ہو گا کہ آپ فی الوقت اپنا تعارف پیش فرما دیں۔ اپنا تعارف کروانے کے لیے درج ذیل ربط پر کلک کریں۔ مراسلے میں بھی تدوین فرما دیں، شاید آخری مصرع میں آپ 'ہو' لگانا بھول گئے ہیں۔ :)
ربط
عرفان بلوچ — دسمبر 24، 2017 12:10 شام
شکریہ
الف عین — دسمبر 25، 2017 10:46 صبح
عزیزم، تھوڑی عروض سیکھ ہی ڈالیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%DA%AF%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%B4-%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DB%81%DB%92.99566/