اے جان عالم ،محشر خراماں
وارفتگی ہے تجھ سے اے جاناں
تیرے تصدق سے ہیں منور
یہ ماہ انجم،خورشید تاباں
محسوس ہوتاہے سروقد سے
صبح بنارس جشن چراغاں!!
وارفتگی ہے تجھ سے اے جاناں
تیرے تصدق سے ہیں منور
یہ ماہ انجم،خورشید تاباں
محسوس ہوتاہے سروقد سے
صبح بنارس جشن چراغاں!!