بیت بازی کے لیے اشعار

محمد ریحان قریشی — مارچ 14، 2016 4:24 شام
رہتے ہیں دل میں عشق کے آتش فشاں پہاڑ
لاوائے آرزو ہیں بہاتے یہاں پہاڑ
بے تابیاں یہ دل کی عجب ذرہ بر نہیں
آتے ہیں زلزلے کہ بسے ہوں جہاں پہاڑ
اے دل چلو بسیرا کسی کوہ پر کریں
عاشق کسی کا چاہیے اب آستاں پہاڑ:D
محمد تابش صدیقی — مارچ 14، 2016 4:48 شام
ڑے پر کیا ہے ختم انہوں نے مکالمہ
یعنی کہ چاہتے ہیں ختم ہو مباحثہ
:p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1.88644/