جانے کب ہوگی واپسی اس کی (برائے اصلاح)

Abbas Swabian — مئی 30، 2016 7:37 شام
ایک مقابلے میں تصویر کی مناسبت سے ایک شعرلکھنا تھا
میں نے بھی ذرا سی کوشش کی اور نتیجہ آپکے سامنے ہے۔
جانے کب ہوگی واپسی اس کی
راہ تکنے سے تھک گیا ہوں میں
الف عین — مئی 30، 2016 8:49 شام
درست ہے یہ اکلوتا بچہ بھی
Abbas Swabian — مئی 31، 2016 6:50 شام
درست ہے یہ اکلوتا بچہ بھی
شکریہ سر جی ۔ اکلوتا بچہ بھی کی کیا مطلب سر؟
La Alma — مئی 31، 2016 6:54 شام
شکریہ سر جی ۔ اکلوتا بچہ بھی کی کیا مطلب سر؟
اکلوتا شعر .
Abbas Swabian — مئی 31، 2016 7:16 شام
درست ہے یہ اکلوتا بچہ بھی

;)
کھبی غزل لکھنے کا بھی موقع ملے گا انشاءاللہ
شاہد شاہنواز — جون 2، 2016 7:17 صبح
;)
کھبی غزل لکھنے کا بھی موقع ملے گا انشاءاللہ
ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے
Abbas Swabian — جون 2، 2016 8:34 صبح
ہم انتظار کریں گے ترا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے
انشاءاللہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A8-%DB%81%D9%88%DA%AF%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.90185/