جدائی کا موسم

یوسف-2 — مئی 12، 2014 10:16 صبح
یہ تو مجھےمعلوم ہے کہ یہ مصرعے بے وزن بھی ہیں اور بحر سے خارج بھی۔ لیکن کیا انہیں باوزن کرکے بحر کے اندر بھی لایا جاسکتا ہے یا نہیں، یہ مجھے نہیں معلوم۔ اگر کوئی ”صاحب فن“ ایسا کرسکیں تو احقر ممنون ہوگا۔
وہ اپنے آپ سے جدائی کا موسم تھا
کہ خود سے آشنائی کا موسم تھا
مجھے ہر لمحہ اب اُس سے وفا کرنا تھی
اور اب خود سے بے وفائی کا موسم تھا
x boy — مئی 13، 2014 2:53 شام
یہاں تو سارے کے سارے صاحب فن ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D8%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%88%D8%B3%D9%85.74257/