جھولا کون جھلائے

محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 12، 2018 6:26 شام
جھولا کون کھلائے
از محمد خلیل الرحمٰن
(شیل سلوراسٹائن کی نظم کا ترجمہ)
دادی نے جھولا بھیجا ہے
اور ہوا بھیجی ہے خدا نے!
جھولا جھولنے بیٹھی ہوں میں
کون جھلائے کوئی نہ جانے!
Grandma sent the hammock,
The good Lord sent the breeze.
I'm here to do the swinging ____
Now, who's gonna move the trees?
Shel Silverstien
محمد تابش صدیقی — مارچ 12، 2018 6:37 شام
بہت خوب
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 12، 2018 6:41 شام
جزاک اللہ محمد تابش صدیقی بھائی
ظہیراحمدظہیر — مارچ 13، 2018 2:06 شام
واہ! بہت خوب! بہت اچھا ہے خلیل بھائی !
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 13، 2018 3:09 شام
واہ! بہت خوب! بہت اچھا ہے خلیل بھائی !
آداب عرض ہے ظہیراحمدظہیر بھائی
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 14، 2018 2:51 شام
CDDB123_D-5_CD5-43_D9-86_A8-5164_B0_D54_F8_B.jpg
ہادیہ — مارچ 14، 2018 2:54 شام
آہاں۔۔ عمدہ۔۔مزیدار:applause:
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 14، 2018 2:55 شام
آہاں۔۔ عمدہ۔۔مزیدار:applause:

جزاک اللہ بٹیا!
ہادیہ — مارچ 14، 2018 2:56 شام
وایاک
منیب الف — مارچ 14، 2018 4:18 شام
جھولا کون کھلائے
از محمد خلیل الرحمٰن
(شیل سلوراسٹائن کی نظم کا ترجمہ)
دادی نے جھولا بھیجا ہے
اور ہوا بھیجی ہے خدا نے!
جھولا جھولنے بیٹھی ہوں میں
کون جھلائے کوئی نہ جانے!
Grandma sent the hammock,
The good Lord sent the breeze.
I'm here to do the swinging ____
Now, who's gonna move the trees?
Shel Silverstien
عمدہ ترجمہ، خلیل بھائی!
ویسے شیل صاحب سے ایک سوال ہے۔
خدا نے ہوا بھیجی، دادی نے جھولا۔
دادی کو کس نے بھیجا؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%84%D8%A7-%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%AC%DA%BE%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%92.100481/