جی کرتا ہے تمہیں پکاروں

ردا فاطمہ — اکتوبر 31، 2017 5:22 شام
کبھی کبھی دل
اتنی زیادہ ضد کرتا ہے
جی کرتا ہے تمہیں پکاروں
اور تم دنیا چھوڑ کہ میری
گود میں سر رکھ کر رو دو
لیکن ایسا ممکن کب ہے
اور مجھے ڈر بھی لگتا ہے
تم نے گر آواز سنی اور
سن کر بھی تم نا آئے
تو پاگل دل کا کیا ہو گا
سو ایسے میں پھر
دل کو ضد کرنے دیتی ہوں
اور اداسی سہہ لیتی ہوں
ردا فاطمہ
محمد مدثر — اکتوبر 31، 2017 5:54 شام
کبھی کبھی دل
اتنی زیادہ ضد کرتا ہے
جی کرتا ہے تمہیں پکاروں
اور تم دنیا چھوڑ کہ میری
گود میں سر رکھ کر رو دو
لیکن ایسا ممکن کب ہے
اور مجھے ڈر بھی لگتا ہے
تم نے گر آواز سنی اور
سن کر بھی تم نا آئے
تو پاگل دل کا کیا ہو گا
سو ایسے میں پھر
دل کو ضد کرنے دیتی ہوں
اور اداسی سہہ لیتی ہوں
ردا فاطمہ
بہت اعلی!
ردا فاطمہ — نومبر 1، 2017 4:29 صبح
بے حد شکریہ مدثر۔۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%AA%D9%85%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA.98895/