خواہ مخواہ حیدر آبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے

محمد خلیل الرحمٰن — جولائی 30، 2012 7:11 شام
خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کے لیے پیش ہیں۔ جناب اعجاز عبیدصاحب الف عین، جناب سعود ابن سعید بھائی اور عندلیب بہنا! سے خصوصی توجہ کی درخواست کے ساتھ۔
خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں چند اشعار
ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو
بوم مار کے روتے جارئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
بول رؤں بھئی سِر پھوڑ لیوں کیا ،اِنوں کوئی بھی نئیں میرے
ایسی باتاں سنتے اِچ نئیں ناں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کاں بھی کون بھی کھڑ کو رہئیں گا، ٹھیل دینے کا اسکو بس
بچپن کے سب کھیلاں کھیل رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
خواہ مخواہ کے حیدرآبادی شاعر بن کو بیٹھے کیا
کیسا کی وہ شعراں لکھ رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کِتّا کِتّا سمجھایا میں ، نکّو کرکو بول کو جی
میک اپ کر رئیں فیشن کر رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
محمد اظہر نذیر — جولائی 30، 2012 7:34 شام
ٹھیک اچھ ہے جی، رونقاں لگا دیے اُنہوں
مزمل شیخ بسمل — جولائی 30، 2012 7:40 شام
اچھا ہے جی ;)
محمد خلیل الرحمٰن — جولائی 30، 2012 8:37 شام
خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کے لیے پیش ہیں۔ جناب اعجاز عبیدصاحب الف عین، جناب سعود ابن سعید بھائی اور عندلیب بہنا! سے خصوصی توجہ کی درخواست کے ساتھ۔
ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو
بوم مار کے روتے جارئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
بول رؤں بھئی سِر پھوڑ لیوں کیا ،اِنوں کوئی بھی نئیں میرے
ایسی باتاں سنتے اِچ نئیں ناں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کاں بھی کون بھی کھڑ کو رہئیں گا، ٹھیل دینے کا اسکو بس
بچپن کے سب کھیلاں کھیل رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
خواہ مخواہ کے حیدرآبادی شاعر بن کو بیٹھے کیا
کیسا کی وہ شعراں لکھ رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کِتّا کِتّا سمجھایا میں ، نکّو کرکو بول کو جی
میک اپ کر رئیں فیشن کر رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
ایک شعر اور
کزن ہے بول کر باتاں کررئیں، باتاں ختم بھی ہوتئیں ناں
کیسے کیسے اشارے کررؤں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
ابن سعید — جولائی 30، 2012 8:41 شام
اس پر تو فاتح بھائی ہی رائے زنی کر سکیں گے۔ :) :) :)
مزمل شیخ بسمل — جولائی 30، 2012 8:42 شام
ھاھاھا!! خوب ہے جی یہ بھی۔
مزمل شیخ بسمل — جولائی 30، 2012 8:47 شام
کیسے کیسے اشارے کر رؤں ۔ ۔ ۔ ۔ !!!! واہ جی :laugh:
شمشاد — جولائی 30، 2012 9:36 شام
بہت خوب خلیل بھائی، بہت اچھی کاوش ہے۔
فاتح — جولائی 31، 2012 12:48 صبح
واہ زبردست!
محمد خلیل الرحمٰن بھائی آپ نے بے حد رواں طبع پائی ہے۔
الف عین — جولائی 31، 2012 6:20 صبح
بہت خوب خلیل، خواہ مخواہ کی خواہ مخواہ زمیں میں ہے، اس لئے اس میں خواہ مخواہ قوافی ہی نہیں ہیں۔ اصل غزل میں بھی ’جا رئیں‘ کھا رئیں‘ کے ساتھ ’مر رئیں‘ استعمال کیا ہے۔ میرے خیال میں زمین ان کی لی بھی جائے تو اس میں فنی اصلاح کے بعد قبول کیا جائے۔ خواہ مخواہ کی تو عروض ہی خواہ مخواہ ہوتی ہے!! اصل غزل میں کم از کم اسی فی صد تو درست قوافی ہیں، لیکن تمہاری غزل کے قوافی اصل سے بھی زیادہ خواہ مخواہ ہو گئے ہیں۔
ویسے دکنی زبان کا استعمال تعجب خیز حد تک درست ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن — جولائی 31، 2012 8:17 شام
قافیہ پیمائی کی ایک کوشش کی ہے استادِ محترم۔ اب ملاحظہ فرمائیے۔
ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو
بوم مار کے روتے جارئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
بول رؤں بھئی سِر پھوڑ لیوں کیا ،اِنوں کوئی بھی نئیں میرے
ایسی باتاں کئی کوُ سن رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کاں بھی کون بھی کھڑ کو رہئیں گا، ٹھیل دینے کا اسکو بس
بچپن کے سب کھیلاں کھیل رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
خواہ مخواہ کے حیدرآبادی شاعر بن کو بیٹھے کیا
کیسا کی وہ شعراں لکھ رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کِتّا کِتّا سمجھایا میں ، نکّو کرکو بول کو جی
میک اپ کر رئیں فیشن کر رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کزن ہے بول کو باتاں کررئیں، باتاں ختم بھی ہوتئیں ناں
حرکتاں ایسے ویسے کررئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں​
الف عین — اگست 1، 2012 6:18 صبح
قوافی تو اب بھی درست ’نئیں‘ ہیں۔ محض ردیف میں ’رئیں‘ کا التزام ہو گیا ہے۔
مزمل شیخ بسمل — اگست 20، 2012 3:06 شام
قافیہ پیمائی کی ایک کوشش کی ہے استادِ محترم۔ اب ملاحظہ فرمائیے۔
ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو
بوم مار کے روتے جارئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
بول رؤں بھئی سِر پھوڑ لیوں کیا ،اِنوں کوئی بھی نئیں میرے
ایسی باتاں کئی کوُ سن رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کاں بھی کون بھی کھڑ کو رہئیں گا، ٹھیل دینے کا اسکو بس
بچپن کے سب کھیلاں کھیل رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
خواہ مخواہ کے حیدرآبادی شاعر بن کو بیٹھے کیا
کیسا کی وہ شعراں لکھ رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کِتّا کِتّا سمجھایا میں ، نکّو کرکو بول کو جی
میک اپ کر رئیں فیشن کر رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کزن ہے بول کو باتاں کررئیں، باتاں ختم بھی ہوتئیں ناں
حرکتاں ایسے ویسے کررئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں​

خلیل بھائی خواہ مخواہ کی زمین کے مطابق پہلا قافیہ جو آپ نے رکھا درست تھا یعنی ”جا“۔ لیکن جا کا قافیہ ”سن“ ”کھیل“ ”لکھ“ کیسے ہوگا؟ لفظ ”رئیں“ تو زواید میں آتا ہے۔
عندلیب — اگست 25، 2015 8:42 شام
دکنی زبان سے پنگے لے رئیں نئیں بولے تو سنتے نئیں۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81-%D9%85%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81-%D8%AD%DB%8C%D8%AF%D8%B1-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%B1%D8%B6-%D8%B3%DB%92.53113/