دل موئے دا دارُو کوئی نہ ہُٹّے کر دوائیاں

راحیل فاروق — فروری 11، 2017 2:26 شام
پنجابی زبان میں میری پہلی 'باقاعدہ' کاوش۔
دل موئے دا دارُو کوئی نہ ہُٹّے کر دوائیاں
صدقے جایے یار سجن دے لاش نوں اَگّاں لائیاں
ہجر وصال دی آساں بھانویں سوکن بن بن بیٹھن
دل دیاں کَندھاں کیہڑیاں کَندھاں کی ڈھائیاں کی چائیاں
جیوندی جاگدی خلقت تیری مر مُک گئی اے ربّا
چار چفیرے چپ ای چپ اے دِتیاں لکھ دُہائیاں
تیرے مکھ دے وَید توں حالی آساں نئیں سن مکیاں
میری کَھٹ نوں ویہڑ کھلوتے سنگی وانگ شُدائیاں
دل عشقے دا چیلا ای لوکا کر نہ بہیں وِساہ
ٹُٹ پینے نے جِندڑیاں کِنیاں ایس پُلیکھے پائیاں
مقامی لغت:
ہُٹّے: تھک گئے
ویہڑ کھلوتے: گھیر لیا
الف نظامی — فروری 11، 2017 3:17 شام
واہ واہ واہ۔
دل عشقے دا چیلا ای لوکا کر نہ بہیں وِساہ
ٹُٹ پینے نے جِندڑیاں کِنیاں ایس پُلیکھے پائیاں​
عاطف ملک — فروری 11، 2017 3:23 شام
مرشدی!
پنجابی پہ گرفت نا ہونے کے باعث سمجھ تو کم کم ہی آئی ہے لیکن کلام آپ کا ہے،تو زبردست ہی ہو گا۔
رسید دے دی ہے تاکہ "سند" رہے اور وقتِ ضرورت کام آوے :D
عاطف ملک — فروری 11، 2017 3:24 شام
تیرے مکھ دے وَید توں حالی آساں نئیں سن مکیاں
میری کَھٹ نوں ویہڑ کھلوتے سنگی وانگ شُدائیاں
یہ شعر بہت اچھا لگا کیونکہ سمجھ بھی آگیا ہے کافی حد تک :)
ظہیر عباس ورک — فروری 11، 2017 3:53 شام
عمدہ کاوش ہے راحیل بھائی!
جیوندی جاگدی خلقت تیری مر مُک گئی اے ربّا
چار چفیرے چپ ای چپ اے دِتیاں لکھ دُہائیاں

میری نظر میں حاصل کلام شعر ہے۔
سید ذیشان حیدر — فروری 11، 2017 7:20 شام
بہت زبردست!
یاز — فروری 11، 2017 7:30 شام
بہت عمدہ جناب۔
یوسف سلطان — فروری 11، 2017 7:52 شام
ہجر وصال دی آساں بھانویں سوکن بن بن بیٹھن
دل دیاں کَندھاں کیہڑیاں کَندھاں کی ڈھائیاں کی چائیاں
دل عشقے دا چیلا ای لوکا کر نہ بہیں وِساہ
ٹُٹ پینے نے جِندڑیاں کِنیاں ایس پُلیکھے پائیاں
بہت اعلیٰ
کاشف اسرار احمد — فروری 12، 2017 5:11 صبح
راحیل بھائی پنجابی تو میرے سر پر سے گزر جاتی ہے !
معلومات کا بٹن نیچے آپ کی مختصر لغت کو دیکھ کر دبایا ہے !:p
لیکن غزل آپ کی ہے تو یقین ہے کہ اچھی ہی ہوگی !:)
الف عین — فروری 12، 2017 10:05 صبح
پنجابی میں بزم سخن اور اصلاح سٍخن کی ذیلی فورمس کی بھی ضرورت ہو گی۔ ابن سعید
عبدالقیوم چوہدری — فروری 13، 2017 7:06 صبح
وا جی وا:clap:
چھا گئے او جناب (y)(y)
محمد تابش صدیقی — فروری 13، 2017 7:39 صبح
پنجابی پہ گرفت نا ہونے کے باعث سمجھ تو کم کم ہی آئی ہے لیکن کلام آپ کا ہے،تو زبردست ہی ہو گا۔
مکرر
رومانہ چوہدری — فروری 16، 2017 9:56 صبح
بہت اعلیٰ۔ شاندار:)
وَید کا کیا مطلب ہوا ؟
محمداحمد — فروری 16، 2017 10:31 صبح
ہجر وصال دی آساں بھانویں سوکن بن بن بیٹھن
دل دیاں کَندھاں کیہڑیاں کَندھاں کی ڈھائیاں کی چائیاں
جیوندی جاگدی خلقت تیری مر مُک گئی اے ربّا
چار چفیرے چپ ای چپ اے دِتیاں لکھ دُہائیاں

بہت خوب راحیل بھائی!
محمد تابش صدیقی — فروری 16، 2017 10:49 صبح
بہت خوب راحیل بھائی!
مجھے سمجھائیں گے؟ :)
محمداحمد — فروری 16، 2017 10:57 صبح

کیوں نہیں!
راحیل بھائی سے پوچھ کر :)
ویسے جو دو شعر اقتباس میں لیے ہیں وہ کچھ کچھ سمجھ آ تے ہیں اُنہی پر داد دی ہے۔
مزید یہ کہ راحیل بھائی ہمیشہ اچھا ہی کلام کہا کرتے ہیں اور لائقِ ستائش بھی ہوتا ہے۔
امان زرگر — فروری 26، 2017 7:45 صبح
اللہ آپ کی عمر میں برکت دے۔۔۔ بہت خوب سر
جاسمن — فروری 26، 2017 6:24 شام
کمال کر دیا۔
بہت خوبصورت۔
ڈھیروں داد۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 26، 2017 6:44 شام
وَید کا کیا مطلب ہوا ؟
وَید ویسے تو اس شخص کو کہا جاتا ہے جو قدیم ترین طریقہ علاج آیورویدک کا ماہر ہو لیکن زیادہ بہتر صاحب غزل ہی بتا پائیں گے۔
رومانہ چوہدری — فروری 27، 2017 7:28 صبح
وَید ویسے تو اس شخص کو کہا جاتا ہے جو قدیم ترین طریقہ علاج آیورویدک کا ماہر ہو لیکن زیادہ بہتر صاحب غزل ہی بتا پائیں گے۔
نوازش:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%84-%D9%85%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%AF%D8%A7-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D9%8F%D9%88-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%8F%D9%B9%D9%91%DB%92-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D8%A7%DA%BA.94769/