ایک غم تھا ابتدائے عشق میں
ایک سے اک بڑھ کے اب آزار ہیں
لوٹنے والا کوئی ملتا نہیں
ہم تو لٹنے کے لیے تیار ہیں
ایک سے اک بڑھ کے اب آزار ہیں
لوٹنے والا کوئی ملتا نہیں
ہم تو لٹنے کے لیے تیار ہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1.100444/