دو شعر برائے اصلاح و تنقید

محمد فائق — اپریل 7، 2016 4:01 شام
گویا مثلِ خزاں تھا ہجر ترا
زندگی سے بہار لوٹ گیا
جس سہارے سے گامزن تھی حیات
وہ سہارا ہی ہم سے چھوٹ گیا
الف عین — اپریل 8، 2016 5:17 صبح
زندگی سے بہار لوٹ گیا
زندگی سے بہار لوٹ کر لے گیا درست ہوتا ہے۔ محض لوٹ گیا درست نہیں۔
محمد فائق — اپریل 8، 2016 10:21 صبح
جی بہت شکریہ سر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%D9%88-%D8%AA%D9%86%D9%82%DB%8C%D8%AF.89170/